x

ازالہ اعتراضات

Main menu

Skip to content
  • English
  • ہمارا رابطہ
  • آخر پروپیگنڈا کیوں؟
  • منہاج القرآن انٹرنیشنل
  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
  • سرورق

Tag Archives: مجدد

زیرتکمیل

مجدد کی علامات

مکمل

ڈاکٹر طاہرالقادری کو سجدہ؟

معیاری, مکمل

آخر پروپیگنڈا کیوں؟

Facebook Twitter Google+ Pinterest LinkedIn RSS

پروپیگنڈا اسلام کی نظر میں

اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا
(سورہ الحجرات، آیت نمبر 6)
”اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کرلیا کرو۔“

اس آیت کریمہ میں اللہ رب العزت نے اہلِ ایمان کوحکم دیا کہ وہ کسی معاملے میں کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے اُسے اچھی طرح چھان پھٹک لیں کہ اُس میں حقیقت کیا ہے اور فسانہ کیا ہے!

اسی بارے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا:

کَفٰی بِالْمَرْءِ کَذِبًا اَنْ يُحَدِّثَ بِکُلِّ مَا سَمِعَ
(صحيح مسلم، كتاب الايمان، 1: 10، رقم: 5)
” آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو (بغیر تحقیق کیے) آگے بیان کر دے۔“

گویا یہاں مومنوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ کسی بھی سنی سنائی بات کو بغیر تحقیق کے نہ مانیں، بلکہ مختلف ذرائع سے تصدیق کرنے کے بعد جب کسی بات کامبنی بر حق ہونا یقینی ہو جائے تو پھر ہی اُسے تسلیم کریں اور آگے روایت کریں کیوں کہ بغیر تحقیق کے کسی بات کو آگے بیان کردینا گویا جھوٹ بولنا ہے۔

اسلام کی یہ تعلیمات کوئی اسی صورت فراموش کرسکتا ہے جب اس کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہو اور اسے روز روشن کی طرح واضح حقیقت نظر نہ آرہی ہو۔

ٹیگ

اسباب اسلام دین امن اقلیت انتہا پسندی بدعت بین المذاہب رواداری تجدیدی حکمتیں تضادات تنگ نظری توہین رسالت جہاد حرمت رسول خواب خوارج دعوی زندگی سجدہ سنت سنت رسول سنت صحابہ سواد اعظم شرک عدالت عمر غیراللہ کو سجدہ غیر مسلم فوٹوگرافی قانون توہین رسالت قانون سازی قمری کیلنڈر لالچ لانگ مارچ مجدد محفل سماع مشرک منفی پروپیگنڈا کے مثبت ثمرات موت موسیقی ناسمجھی ناموس رسول ویڈیو کارٹون کنٹینر گستاخ رسول گستاخی

فہرست مضامین

  • بار بار احتجاج سے کیا حاصل ہوگا؟
  • حکمت عملی کی تبدیلی سنّت مصطفی (ص) کی روشنی میں
  • کیا ڈاکٹر طاہرالقادری نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے رکھی ہے؟
  • عمر 63 سال؟
  • ڈرون حملے، جہاد کشمیر و افغانستان؟
  • لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کیوں؟
  • لانگ مارچ، کیا کھویا کیا پایا؟
  • جنہیں یزیدی کہا انہی سے معاہدہ؟
  • کرپٹ نظام انتخابات میں ووٹ؟
  • غیرملکی حکومتوں/ایجنسیوں کی حمایت؟
  • میاں نواز شریف سے مالی امداد؟
  • 1990ء قاتلانہ حملہ کس نے کروایا؟
  • شیخ الاسلام کا ٹائٹل کس نے دیا؟
  • مجدد کی علامات
  • گستاخ رسول کون؟ (ویڈیو)
  • تحفظ ناموس رسالت اور ڈاکٹر قادری؟
  • قانون توہین رسالت پر متضاد بیانات؟
  • گستاخ رسول کو سزا، صرف عدالت؟
  • ڈاکٹر طاہرالقادری کو سجدہ؟
  • جھوٹے خواب؟
  • ڈاکٹر طاہرالقادری اور کرسمس؟
  • منہاج القرآن مسجد میں کرسچین؟
  • کفار و مشرکین کی دعا میں شرکت؟
  • مردے کو کلمہ پڑھایا؟
  • کینیڈا کے مسلمانوں کیلئے سود حلال؟
  • اسلام میں موسیقی کا تصور؟
  • ڈاکٹر طاہرالقادری کی جعلی تصویریں
  • عورت سے ہاتھ ملایا؟
  • داڑھی سنت یا واجب؟
  • عرفان القرآن پر اعتراضات؟
  • آخر پروپیگنڈا کیوں؟
© ازالہ اعتراضات