ڈاکٹر طاہرالقادری کی جعلی تصویریں

ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف پروپیگنڈا میں لوگ حد سے گزر جاتے ہیں اور ان کے خلاف بےسروپا کارٹون اور مصنوعی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پہ پھیلاتے رہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک جعلی تصویر سوشل میڈیا پر موجود ہے، جسے بنانے والے نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو کسی سینئر پادری کے سامنے مودب دکھایا ہے۔

dr-tahir-ul-qadri-with-padri

یہ رہی وہ اصلی تصویر جسے کمال صفائی کے ساتھ تبدیل کرتے ہوئے پروپیگنڈا کے لئے استعمال کیا گیا۔

Bruno-promising-obedience-773952

اس تصویر کو ایکسپریس نیوز کے عمران خان نے نیچے موجود ویڈیو میں خوب بے نقاب کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔