عورت سے ہاتھ ملایا؟

کیا ڈاکٹر طاہرالقادری نے خاتون سے ہاتھ ملایا؟

جعلی تصویریں بنا کر انہیں ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف منسوب کرنا مکار پروپیگنڈا کاروں کے بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ ایسا ہی ایک پروپیگنڈا عورت سے ہاتھ ملانے کے الزام پر مشتمل ہے۔ کمپیوٹر کی مدد سے تیارکردہ ایک تصویر کو ثبوت کے طور پر پیش کرتے ہوئے انٹرنیٹ پہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے جمعرات 12 دسمبر 1999 کو رومانیہ کے قومی دن کی تقریب میں خاتون سے ہاتھ ملایا۔

خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا، چنانچہ ان کی عقل پر بھی پردہ پڑ گیا اور کمپیوٹر کی مدد سے تصویر بنانے والے کیلنڈر چیک کرنا بھول گئے، کیونکہ 12 دسمبر 1999 کو تو اتوار کا دن تھا۔ پروپیگنڈا کرنے والے یہ بھی بھول گئے کہ رومانیہ کا قومی دن 12 دسمبر نہیں بلکہ یکم دسمبر کو ہوتا ہے۔

جعلی تصویر

285715_803722362474_633016859_n

اصل تصویر

563527_803722352494_1297461808_n